Powered by WordPress | Theme by mg12 | Valid XHTML 1.1 and CSS 3
  • کچھ تصاویر اِدھر اُدھر سے

    ہفتہ بلاگستان کے سلسلہ میں ایک کھیل تصویر کشی کا بھی رکھا گیا سو اس سلسلے میں کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔

     

    ڈزنی کی میجک کنگڈم میں خدیجہ اور میں نور اور اس کی اماں کا انتظار کر رہے تھے کہ خدیجہ کےہاتھ میرے فون کا ہولسٹر آگیا۔

     

    اس روز ایپکاٹ میں بہت گرمی تھی اور نور کو پنکھا چلانے کا شوق پورا کرنے کا خوب موقع ملا۔

    ریاست غربی ورجینیا میں پہاڑی دریا۔

    خدیجہ پھولوں کو دیکھ کر خوش ہوتے ہوئے۔

    نور جنگل میں اپنی گیند کے ساتھ

    ایک کچی سڑک

    گلینا (الی نوائے) کا ایک منظر

    چڑھتی صبح کی دھوپ کے کچھ مناظر

    شامو


  • Wednesday, August 26, 2009 at 16:06 | #1

    خدا آپ کی بیٹیوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور انہیں زندگی میں‌کوئی دکھ نہ دے۔ آمین

  • فری
    Wednesday, August 26, 2009 at 23:45 | #2

    واہ جی واہ ۔ زبردست نور بیٹا تھوڑی سی ھوا چاچو کو بھی دے دو یار بڑی گرمی ھے ادھر بھی۔ خدیجہ پھول واقعی بہت زبردست ھوتے ھیں۔

  • اسماء
    Thursday, August 27, 2009 at 05:53 | #3

    ميری بچياں آپکی بچيوں کو ديکھ کر پوچھ رہی ہيں مماں يہ پاکستانے والے ہيں ( کيا يہ پاکستانی ہيں ) انہيں پاکستانی بڑے اچھے لگتے ہيں

  • خرم
    Thursday, August 27, 2009 at 12:05 | #4

    افضل بھیا – آپکی نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔
    اسماء بہنا – بالکل آپ نے فرما دینا تھا کہ پاکستانے والے ہیں کہ حقیقت تو یہی ہے اگرچہ پاسپورٹ نیلا رکھتی ہیں :-D
    برادر خورد بُرد – چاچو جی حویلی کی دھریک کے تھلے بیہہ کے ہتھ والی پکھی سے جَھل مارلیں اپنے آپ کو۔ اس پکھے کی وا ایڈی دور نہیں جاندی :-D

  • عبداللہ
    Thursday, August 27, 2009 at 22:14 | #5

    ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں،اللہ ان کی عمر دراز کرے اور نیک نصیب کرے آمین

  • Thursday, August 27, 2009 at 23:43 | #6

    ماشآ اللہ ۔۔۔ میرے خیال میں بچوں سے زیادہ حسین چیز اس کائنات میں کوئی نہیں ہوگی۔ اس لیے یوم تصاویر میں ان سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز پیش نہیں کی جا سکتی۔ بہت شکریہ۔
    اللہ انہیں طویل عمر دے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔

  • Thursday, August 27, 2009 at 23:58 | #7

    بہت ہی شاندار ۔۔۔ ماشاء اللہ بہت ہی پیاری بچیاں ہیں۔۔
    شامو کی تصویر بھی خوب ہے۔

  • اشر ف
    Friday, August 28, 2009 at 00:36 | #8

    ما شااللہ، اللہ نظر بد سے مھفو ظ فرماے، آمین
    ُثمینہ اور بچے تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوے۔

  • Friday, August 28, 2009 at 00:36 | #9

    ماشااللہ بہت پیاری بچی ہے۔ ابوشامل صاحب نے درست فرمایا کہ بچوں سے زیادہ حسین چیز اس کائنات میں کوئی نہیں۔ دن بھر کام کرنے کے بعد جب میرا بیٹا میرے سینے سے لگ کر باتیں کرنے لگتا ہے تو میری ساری تھکن دور ہوجاتی ہے۔ اللہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔آمین

  • Friday, August 28, 2009 at 22:32 | #10

    ساری تصویریں بہت اچھی ہیں۔
    ماشاءاللہ دونوں بہت ہی پیاری بچیاں ہیں۔ لیکن نور کی پنکھے والی بہت اچھی ہے۔
    اور کچی سڑک والی بھی بہترین ہے۔

  • خرم
    Monday, August 31, 2009 at 12:11 | #11

    عبداللہ بھائی، فہد بھائی، راشد بھائی، ماوراء بہنا، بہت شکریہ آپکی نیک تمناؤں‌کا۔
    بھائی جان اشرف – بہت خوشی ہوئی آپکو اپنے بلاگ پر دیکھ کر۔ بہت شکریہ تشریف آوری کا :o)
    تلخابہ جی – اس ناچیز کے بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ۔ یقیناً اگر ہم اپنے بچوں‌کو ایک بہتر مستقبل اور ایک اچھا پاکستان دے سکیں‌تو یہ کہہ سکیں گے کہ یہ عمر رائگاں نہ گئی۔

  • Monday, September 14, 2009 at 16:17 | #12

    بہت پیاری بچیاں ہیں ماشااللہ۔ اللہ انکے نصیب اچھے کرے آمین۔
    آپکی دیگر تصاویر بھی بہت خوبصورت ہیں خصوصا منہ زور دریا کی تصویر۔

  • Friday, September 18, 2009 at 05:33 | #13

    خدیجہ اور نور واقعی بہت پیاری بیٹیاں ہیں نظر بد سے بچائے

  • خرم
    Friday, September 25, 2009 at 07:17 | #14

    فیصل بھائی – بلاگ کو رونق بخشنے اور آپ کی نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔ آپ ایسے منجھے ہوئے فوٹوگرافر کی مجھ ایسے مبتدی کی تعریف آپ کی وسیع ظرفی کا انتہائی خوبصورت اظہاریہ ہے۔ :o)
    طارق بھائی۔ اس ناچیز کے بلاگ پر تشریف آوری اور بیٹیوں کے لئے نیک تمناؤں کا بہت شکریہ۔ :o)

  • Friday, October 2, 2009 at 16:33 | #15

    بڑے پیارے بچے ہیں ماشاءاللہ

    تصاویر بھی پڑی اچھی لی ہیں، کونسا کیمرہ ہے آپکے پاس؟

  • خرم
    Tuesday, October 6, 2009 at 13:11 | #16

    بہنا بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا۔ کیمرہ ہے کینن کا ڈی اسی ایل آر۔ نام اس کا ہےEOS Digital Rebel XSi

تبصرہ کریں

:o) :-D :-( ;-) :-P =-O 8-) :-/ :-! C:-) :-(|) O-) :@ :-[ (B) (^) (P) (@) (O) (D) :-S ;-( (C) (&) :-$ (E) (~) :-* (I) (L) (8) (T) (G) (F) (*) (N) (Y) (U) (W)

TOP