Powered by WordPress | Theme by mg12 | Valid XHTML 1.1 and CSS 3

  • اسماء پيرس
    Wednesday, March 31, 2010 at 05:08 | #1

    آنے ديں آج ذرا انکو واپس دکھاتی ہوں يہ تحرير، ہر وقت ہم سے تنگ آئے رہتے ہيں

  • Wednesday, March 31, 2010 at 07:29 | #2

    ميں نے اپنی جوانی کے زمانہ ميں اُستاد امانت علی خان اور ان کے بھائی فتح علی خان کو سامنے بيٹھ کے سُنا ہوا ہے ۔ دونو بھائی واقعی اُستاد تھے

  • Wednesday, March 31, 2010 at 08:25 | #3

    مجھے امانت علی خان بہت پسند ہے ۔ میری گاڑی میں زیادہ تر انہیں کا میوزک چلتا ہے ۔ آپ صاحب ذوق نکلے

  • خرم
    Friday, April 2, 2010 at 15:25 | #4

    اسماء بہنا – پھر کیا ہو یہ تو بتایا ہی نہیں‌آپ نے۔
    افتخار انکل – بالکل درست فرمایا آپ نے۔ استاد فتح علی خان صاحب تو غالباً اب اسلام آباد میں مقیم ہیں اور نوجوانوں کو کلاسیکل کی تعلیم کے لئے اکیڈمی چلا رہے ہیں۔
    ریاض بھائی – بہت شکریہ آپ کے حُسن گمان کا :o)

  • Thursday, April 29, 2010 at 09:48 | #5

    اوہ، سامعین میںاور بھی بہت سی نابعہ روزگار ہستیاں نظر آ رہی ہیں۔ (F)

تبصرہ کریں

:o) :-D :-( ;-) :-P =-O 8-) :-/ :-! C:-) :-(|) O-) :@ :-[ (B) (^) (P) (@) (O) (D) :-S ;-( (C) (&) :-$ (E) (~) :-* (I) (L) (8) (T) (G) (F) (*) (N) (Y) (U) (W)

TOP