Comments on: نظام تعلیم

By: منظرنامہ » ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں
[...] نظام تعلیم از محمد خرم بشیر [...]

By: خرم
واہ جی واہ محب۔ یہ ایف سی کالج والی قدر مشترک تو کیا خوب نکلی

By: محب علوی
بہت خوب خرم عمدہ حال لکھا ہے تعلیمی سفر کا۔

ایک قدر مشترک مجھے بھی پتہ چلی وہ یہ کہ میں بھی ایف سی کالج سے پڑھا ہوں‌ یوں‌ ہم دونوں  Formanites ٹھہرے

By: ابوشامل » ہفتۂ بلاگستان
[...] ہوں ان میں راشد کامران کی اچانک بوڑھا اور خرم بشیر کی نظام تعلیم بہت اچھی تحریر [...]

By: خرم
حجاب بہنا – اک عرض تمنا ہے سو کرتے رہیں گے والا ہی معاملہ ہے۔ ہمارے اور ہمارے دوستوں کے لئے آپکی نیک تمناؤں کا ڈھیر سارا شکریہ۔

برادر خورد بُرد – وہ معرکہ جات جو ہیں وہ نظام تعلیم کی حد سے باہر وقوع پذیر ہوئے تھے اس لئے ان کا تذکرہ نہ کیا۔

By: فری
واہ جی واہ بھا ئی جان کیا کہنے۔ نہائت شا ئستگی سے آپ نے احوال بیان فرمایا۔ کچھ اس پانی پت کی لڑائی کے بارے میں بھی لکھیں۔ جو آپ کے راجپوتی خون کا ثبوت پیش کرے۔ واہ کیا منظر تھا۔ وہ گھمسان کا رن فریق مخالف جب پچھڑ کے بھا گا۔(بوبی

اور دوسرا معرکہ جس نے محمود غزنوی کی جنگی حکمت عملی کو  پچھاڑ دیا واہ کیا شب خون مارا تھا اور بندہ ناچیز نےایک منجھے ھوٰئے جنرل کی طرح اپنے سامان حرب( نازک دندان

کو استعمال کیا تھا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوا دے۔(منا

پرزور فرما ئش پر اپنے راجپوتی خون کی گرمائش کا احوال بھی کچھ سطور کی نظر فرما دیجے۔

By: حجاب
پاکستانی معاشرے یا نظامِ تعلیم کے بارے میں کچھ کہنے کا فائدہ تو ہے نہیں کونسا کہہ کے سب کچھ ٹھیک ہو جانا ہے — مجھے آپ کے دوستوں  والی باتیں اچھی لگیں ۔اللہ آپ دوستوں کی دوستی یونہی قائم رکھے آمین ۔۔

By: خرم
ڈفر بھیا – بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

احمر بھیا – ناچیز کے بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ۔ آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے۔ ہم لوگ علم نہیں حاصل کرتے، بس خانہ پُری کرتے ہیں۔

محمد رضوان بھائی – بلاگ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔ بھیا ڈفر نے جو بات کی وہ اگر آپ پاکستانی معاشرہ کا عمومی مزاج دیکھیں تو درست ہی معلوم پڑتی ہے۔ لیکن اگر ہم بیماری کا ادراک کر لیں تو پھر اس کا تدارک بھی کرسکتے ہیں اور اس بیماری کا تدارک تو مجھے، آپ کو، ہم سب کو مل کر کرنا ہے انشاء اللہ۔

اسماء بہنا۔ مائنس ون فارمولا نہیں چلنے کااب۔   بات صرف اپنا پہلو بچانے کی نہیں بلکہ معاشرے کا رویہ بدلنے کی ہے۔ سو جب تک تمام معاشرہ درست نہیں ہوتا، میری آپکی ذاتی خوبیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتیں کہ صاف پانی جب گٹر میں پڑا تو گندا ہی گنا جاتا ہے۔ اگر صفائی کا دعوٰی کرنا ہے تو تمام پانی کو صاف کرنا ہوگا۔

جعفر – میں عبداللہ بھائی کی بات پر صاد کرتا ہوں کہ حدیث شریف ہی مکمل سچ ہے۔ اگر عوام بندے دے پتر بن جائیں تو کوئی ان پر کھوتے دا پتر حاکم ہی نہ بنے کہ کھوتے کھوتوں‌پر ہی سواری کیا کرتے ہیں۔

کامران بھائی – ماشاء اللہ آپ تشریف لائے۔ بہت شکریہ۔ آپ نے اس تحریر کو کسی لائق سمجھا یہ آپ کی وسیع ظرفی ہے۔

By: کنفیوز کامی
میں تھوڑا لیٹ ہو گیا مگر میرا اصول ہے کہ سب کا لکھا پڑھوں اور کچھ سیکھوں مگر بعض دفعہ کوشش کے باوجود کچھ اچھے لوگ رہ جاتے ہیں آپ کو اپنے بلاگ پر پڑھ کر مجھے آپ کی تحریر کا پتا چلا ماشااللہ قلم پر قابو رکھتے ہیں اور اس کا حق ادا کرتے ہیں ۔جزاک اللہ

By: عبداللہ
خرم بھائی آپنے جس طرح پاکستان کے نظام تعلیم اور اس سے پیدا ہونے والی قوم کا نقشہ کھینچا ہے اس پر اک آہ سرد دل سے نکلی ،

جعفر کی بات کی تصحیح کردوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بلکل الٹ فرمایا تھا آپ نے فرمایا کہ جیسے تم ہوگے تم پر حاکم بھی ویسے ہی مسلط کیئے جائیں گے،

یعنی حاکموں کو سدھار نے کی دعا کرنا یا ان کو گالیاں دینا مسائل کا حل نہیں بلکہ خود سدھرنا حل ہے،