Comments on: یادِ رفتہ

By: منظرنامہ » ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں
[...] یاد رفتہ از محمد خرم بشیر [...]

By: خرم
افضل بھائی – آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ۔

By: میرا پاکستان
ہمیں‌آج ہی یہ تحریر پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ اس تحریر سےوابستگی ہماری آنکھون کی نمی بتا رہی ہے۔ خدا کرے زور قلم اور زیادہ۔

By: خرم
حجاب بہنا بس کسی کو کچھ مل جاتا ہے کسی کو کچھ۔ بس جو مل جائے اس پر شُکر ادا کرنا چاہئے۔ دادا ابو واقعی میری زندگی کا ایک بہت بڑا خزانہ تھے اور اب بھی ان کی یاد سے آنکھوں‌میں نمی آجاتی ہے۔

By: حجاب
خوش نصیب ہوتے ہیں وہ بچّے جن کو دادا  ، دادی  ، نا نا ، نانی کی محبت ملے اور اُن  سے سیکھنے کا موقع ملے ۔۔ مگر میں اُن میں سے نہیں ۔، میرے دادا کو بیٹی پسند نہیں تھی  جب کہ میں 3 بھائیوں کی اکلوتی بہن ہوں ایسے بھی دادا ہوتے ہیں

By: خرم
اسماء بہنا بہت شکریہ پسندیدگی کا اور بہت خوشی ہوئی کہ ہم آپ ایک ہی شجر کی شاخیں ہیں۔ ویسے اس کا پتہ تو آپ کی تحاریر میں‌پائی جانے والی برجستگی و بے ساختگی اور ہر فقرے سے موسلا دھار برستی ذہانت دے رہی تھی۔   جہاں تک باادب اور بالحاظ ہونے کی بات ہے تو وجہ اس کی شاید یہ رہی ہو کہ اماں اور ابا دونوں ہی مزاجا پکے راجپوت تھے اور ہم پہلوٹھی کی اولاد۔ سو یہ ادب اور لحاظ تمام تر راجپوتی طمطراق کے ساتھ ہمارے رگ و پے میں ٹھونسا گیا تھا۔ خیر اب تو عادت ہو گئی ہے اور فدوی کوشش کرتا ہے کہ حق بات کہے لیکن ادب اور لحاظ کے ساتھ۔

By: اسماء
واللہ کيا تحرير ہے ميں نے تو اتنے اطمينان سے پڑھی  اور سارے خاکے بھی اپنے ذہن ميں بنا کر؛ بيچ ميں خديجہ (ہماری والی ) کچھ فرمائش (جو کہ وہ ہر پانچ منٹ بعد کرتی ہے) ڈالنے آئی تو ڈانٹ کر بگھايا کہ مزا کرکرا نہ ہو جائے مجھے تو اپنے دادا ابو ياد آ گئے اور ہاں آپ تو ميرے ذات فيلو نکلے پر ايک بات کہ آپکی تحريروں سے تو آپ انتہائی بآدب اورلحاظ رکھنے والے معلوم ہوتے ہيں يہ باتيں تو راجپوتوں کو زيب نہيں ديتيں

By: خرم
ڈفر – پریشان مت ہوں۔ ہر وہ قدم جو آپ اچھائی کی طرف اُٹھاتے ہیں آپکے والدین کے لئے رحمت بنتا ہے۔ یہ تو بس ایک جہد مسلسل ہے جو آخری سانس تک جاری رہتی ہے۔  بس چند ماہ پہلے دادا ابو زیادہ یاد آئے تو یہ لکھا تھا محفل پر۔ پھر تھوڑی سی ترمیم کے بعد یہاں بھی ڈال دیا۔ یادوں‌کا ایک ہجوم ہے جس میں سے چند آپ دوستوں کے ساتھ بانٹ لیں۔

دوست – میں آپ کا درد سمجھتا ہوں بھائی۔ جن دنوں والد صاحب علیل تھے میں بھی یہ دُعا مانگا کرتا تھا کہ “یا الٰہی میں نے اپنے دادا کو خوب انجوائے کیا ہے، میری اولاد کو بھی یہ موقع نصیب فرما”۔ لیکن اللہ تعالٰی کو جو منظور ہوتا ہے وہی بہتر ہوتا ہے۔

جعفر – پسندیدگی کا بہت شکریہ میرے بھائی۔

افتخار انکل – آپ نے بالکل درست فرمایا۔ بس ہر وقت اللہ کریم کا شکر واجب ہے۔

عبداللہ۔ بالکل درست بھیا۔ میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر دادا ابو کی چند ایک عادات کو ہی اپنا سکوں تو کیا ہو لیکن بہت مشکل ہے اتنا بے نیاز ہوجانا اور اتنی صاف دلی کہ اندر باہر ایک ہی ہو۔

By: عبداللہ
ماں باپ اور بزرگوں کی نیکیاں اولادوں کے کام آتی ہیں اور اولاد کے نیک اعمال ان بزرگوں کے ،کیا دور تھا اور کیا سونے جیسے لوگ اب تو خال خال ہی رہ گئے ہیں اللہ ہمیں بھی اپنے بزرگوں جیسا اچھا بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین،

جعفر جزباتی زیادہ ہے پر دل کا برا نہیں ہے اس کا تو مجھے پہلے ہی سے اندازا ہے

By: افتخار اجمل بھوپال
نشیب و فراز دنیاوی زندگی کا حصہ ہیں ۔ مسئلہ صرف یاد داشت کا ہے