Comments on: روٹھے ہوئے پانی

By: خرم
جاوید بھائی ۔ بہت شکریہ بلاگ پر تشریف آوری کا۔ بھیا دراصل کالاباغ بالکل ضروری نہیں ہے۔ یہ سب پراپیگنڈہ ہے۔ ضرورت ہے کہ تمام قدرتی وسائل کو سمجھداری سے استعمال کیا جائے اور اس طرح کیا جائے کہ کسی ایک کا فائدہ کسی دوسرے کا نقصان نہ بن جائے۔ اس طرف کوئی دھیان ہی نہیں دیتا بدقسمتی سے۔

By: جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی واقعی آپ نےبہت تحقیقی مضمون کالاباغ ڈیم پرلکھاہےاللہ آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) بات وہی ہےکہ پنجاب میں دراصل یہی بات کہی جاتی ہے کہ پانی ضائع ہورہاہےواقعی آپ کی بات یہ بھی ٹھیک ہے کہ جب تربیلاڈیم بناتواس وقت بھی یہی صورت حال تھی لیکن دیکھایہ جاتاہےکہ یہ ملک کے لیےکتناضروری ہے۔ کالاباغ ڈیم بھی ملک کے لیےانتہائی ضروری ہے لیکن ہمارےسیاستدانوں نےاس کوسیاست چمکانےکےلیےاستعمال کیامیں یہ بات گارنٹی سےکہہ سکتاہوں کہ اس میں اکثرسیاستدانوں کویہ ہی نہیں علم ہوگاکہ اس سےکیافائدہ ہوگابس وہ سیاست کرتےہیں اس سے۔ اللہ تعالی ہم پررحم کریں اورہم کوایک سچامسلمان اورپکاپاکستانی بنائےجوکہ سب کی اجتماعی سوچ رکھتاہوں (آمین ثم امین)

والسلام

جاویداقبال

By: منظرنامہ
خرم بشیر بھٹی صاحب منظرمہ ایوارڈ 2009 کے سلسلہ میں منظرنامہ کو آپ کا ای میل درکار ہے۔ برائے مہربانی جلد سے جلد mail[at]manzarnamah.com پر رابطہ کریں۔ شکریہ

By: عبداللہ
کنفیوز کامی سندھی آپنے اردو بولنے والوں کو شامل کر کے لکھا ہے یا نکال کے

By: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » دریائے سندھ ۔ کچھ حقائق
[...] دنوں “آؤ سنواریں پاکستان” پر ایک تحریر پڑھی جس کی سطور سے لکھنے والے کے درد کا [...]

By: کنفیوز کامی
زبردست جناب بہے اعلی اور معلوماتی لکھا اصل حقیقت کو ظاہر کرنے کا شکریہ اور بھی موضوع ہیں ان پر بھی زرہ لکھیں مثلا سندھی اور پنجابی کے درمیان رنجش پیدا کرنے کی سیاسی چالیں ۔

By: عمر احمد بنگش
میں‌بھی آپ کے ساتھ ہوں‌بھیا۔۔۔۔

http://omer-urdu.blogspot.com/2009/12/blog-post_13.html

By: خرم
اجمل انکل آپ کی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔

راشد بھائی – یہی تو چاہتے ہیں پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمن کہ ہم لوگ ایک نہ ہو سکیں۔ پانی میں گڑبڑ کسی دس ایکڑ کے زمیندار غریب کے لئے تھوڑا کی جاتی ہے۔ وہ تو  کی جاتی ہے سینکڑوں، ہزاروں ایکڑ والوں‌کے لئے اور الزام آجاتا ہے پورے صوبے میں بسنے والوں‌پر۔ اب پانی کی چوری بھی صرف پنجاب میں نہیں‌ہوتی، سندھ میں بھی وڈیرے کی زمین کو پانی پورا ملتا ہے۔ بچا کھچا عام لوگوں تک پہنچ جاتا ہے اور انہیں کہتے ہیں کہ باقی کا پانی پنجاب لے گیا۔ مقصد صرف یہ کہ ان سے کوئی نہ پوچھے اور لوگوں‌کے غصے کو موڑ دیا اپنے مزید سیاسی فائدے کے لئے۔

By: خرم
عنیقہ بہنا – بہت شکریہ آپ کے حسن ظن کا۔ جس رویے کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اس کی وہی وجوہات ہیں جو میں نے عرض کی ہیں۔ جہالت اور تعصب۔ پنجاب میں بسنے والوں کو تو عرصہ سے یہی سُنایا جاتا ہے کہ پانی سمندر میں ضائع ہوجاتا ہے اور یہ کہ اسے روک کر ہم مزید زمینیں زیر کاشت لاسکتے ہیں۔ سندھی بھائی بہن بجائے حقائق اور اعداد و شمار سے بات کرنے کے پنجاب کو گالیاں دے دے کر گزارا کرتے ہیں عموماً۔ سو کسی کو علم ہی نہیں کہ اصل بات کیا ہے۔ یہ جو کچھ میں نے جانا یہ اپنی تحقیق سے جانا اور اس سب کی شروعات تب ہوئیں جب میں نے ظہور بھائی کی فیس بک پوسٹ پر ربط مانگا کسی سائنسی تحقیق کا جو کالاباغ ڈیم کے منصوبے کو رد کرتی ہو۔ اس دور میں بھی جس طرح کامیابی سے ہمارے ارباب حل و عقد نے پاکستانی نوجوانوں کو بالخصوص پنجاب کو اس تمام معاملہ میں اندھیرے میں رکھا ہے وہ تعجب انگیز اور قابل افسوس ہے۔ پنجاب کیونکہ ڈیلٹا میں واقع نہیں سو انہیں نہ اس کی اہمیت کا ادراک ہے اور نہ کبھی کسی نے انہیں بتانے کی کوشش کی ہے۔ ویسے بھی بالائی پنجاب میں تو اکثر زمینیں بارانی ہیں سو ان کا تجربہ تو مزید محدود ہے۔ ایسے میں جب تک انہیں حقائق بتائے نہ جائیں انہیں‌مورد الزام قرار دینا مناسب نہیں لگتا۔ بدقسمتی سے یہی چلن رہا ہے ہمارے یہاں سو ہر ایک اپنے خول میں بند ایک خیالی دُنیا بسائے بیٹھا ہے۔ میرا یقین ہے کہ اگر ہم اپنی بات اعداد و شمار اور حقائق کے ساتھ ان تک پہنچائیں تو پنجاب کے لوگ سندھ کے بھائیوں‌کے ساتھ ہم آواز ہوکر کالاباغ اور پانی کی تقسیم میں بدعنوانی کے خلاف کھڑے ہوں گے انشاء‌اللہ۔ مسئلہ صرف اپنی بات ان تک پہنچانے کا اور ایک دوسرے کو دشمن کے طور پر نہیں بھائی کے طور پر دیکھنے کا ہے۔ یہی خطرہ ہے ہمارے ارباب حل و عقد کو سو وہ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں کہ جس روز عوام نے حقائق کی بنیاد پر بات کرنا شروع کردی اس روز ان کی بادشاہت ختم ہو جائے گی۔

By: راشد کامران
ایک بہت اہم مسئلے پر آپ نے بات شروع کی ہے۔۔ مجھے تیکنیکی باریکیوں کا نہیں پتہ لیکن اگلے روز این پی آر پر بھی کم و بیش اسی بات کا رونا رو رہے تھے بلکہ وہ تو اس حد تک چلے گئے کہ اگر پاکستان کی حکومت نے پانی کا مسئلہ حل نا کیا تو پاکستان میں پانی پر خانہ جنگی ہوسکتی ہے۔