Comments on: بھیڑئیے

By: خرم
ریحان بھائی ۔ بلاگ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ۔ امید ہے رونق بخشتے رہیں گے۔

By: ریحان
١ ۔ نہیں ملے گا

٢ ۔ نہیں ملے گی

٣ ۔ نہیں چلے گی

٤ –  جواب ہونے کے باوجود میں شرمدنہ ہوں

By: ریحان
لعنت اللہ علیکم اجمعین

By: قحط الرجال
[...] کو ختم کرنے کے لیے ۔ ایسا ہی ایک جملہ تھا جو چند دن پہلے اس ربط پر نظر سے [...]

By: خرم
خرم بھیا – تو آئینہ دکھانا ہی ہمارا کام ہونا چاہئے اس سماج میں۔

راشد بھائی – یہی تو المیہ ہے کہ ہم پاکستانی سات سمندر پار ہوئے ظلم پر تو فوراً اُچھل اُچھل کر بے حال ہوئے جاتے ہیں لیکن اپنے لوگوں پر ہوئے ظلم کو ان کا مقدر سمجھ کر پی جاتے ہیں۔

کامی بھائی — یہی تو کوشش کرنا چاہئے کہ “کچھ نہیں‌ہوگا”‌جیسا جواب دینے کی نوبت نہ آئے۔ انشاء اللہ ہم سب اگر یکجان ہو کر اس منزل کی طرف بڑھیں گے تو اسے پا بھی لیں گے۔

جعفر – بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔۔ لیکن اہم تر بات یہ کہ اس منافقت کے رویہ کو بدلنے کا عزم جوان رہنا چاہئے۔

یاسر بھائی – شریف لوگ نہیں بزدل لوگ جنہوں نے شرافت کا لبادہ اوڑھا ہوتا ہے۔

فرحان بھائی – انصاف کی کمی ہے تو اسے پورا بھی تو ہمی نے کرنا ہے نا۔ بس یہ عزم ہونا چاہئے ہمارا۔ برائی کو برائی تو سمجھتے ہیں، اب اللہ اس کو روکنے کا عزم بھی عطا فرمائے۔ آمین

فہد بھائی –  آپ نے بالکل درست فرمایا ہے۔

عبداللہ ۔ تو پھر روح کو بدلنے کی کوشش کی جائے نا میرے بھائی۔ صرف سچ اور انصاف کی بات کہی اور کی جائے۔ بس یہ عزم ہو اپنا انشاء اللہ۔ بہت اچھا عزم ہے آپکا اپنے معاشرہ کو بدلنے کا لیکن اس سے پہلے یہ عزم رکھیں کہ اپنے آپ کو بدلنا ہے۔ تمام زنجیریں توڑنا ہیں اور صرف حق اور سچ کا ساتھ دینا ہے۔ جب یہ ہوجائے تو پھر معاشرہ کو بدلنے کا عزم بھی آجاتا ہے بفضل اللہ۔

سعد بھائی – ہم خیالی کا شکریہ پیارے بھائی۔

جاوید بھائی – تو اس جنگل میں انسان تو وہ جھونپڑی والی ہی نکلی نا۔ باقی سب نے تو صرف تن پوشی کی ہوئی تھی۔

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
توہینِ رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا معاملہ ہو یا عصمت فروشی یا کوئی بھی کس قدر سنگین  اور گھناؤناجرم ہی کیوں نہ ہو ۔ ایسے جرم یا واقعے پہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لئیے بھی سخت ترین سزائین ہونی چاہئیں ۔ کہ ایسی سزاؤں پہ عمل درآمد ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہئیے۔۔ مگر

مگر یہ کرے گا کون۔؟ کہنے کو تو پولیس کا ادارہ ہے۔ انتظامیہ ہے۔ مجسٹریٹس اور عدلیہ وغیرہ ہے۔ لیکن اگر یہ پولیس کے ادارے وغیرہ یہ سب کرتے ہوتے تو عوام بھی اسطرح کی حیوانیت کا مظاہرہ نہ کرتے۔ کیونکہ ایک بات تو طے ہے ۔ کہ اگر وہ خواتین واقعی جسم فروشی کا گھناؤنا دھندا کرتی تھیں تو بھی انہیں سزا دینے کا حق نہ محلے کے مولوی اور اہلِ محلہ کو ہے اور نہ ہی اسکا اختیار پولیس کو ہے۔ سزا یا  چھوڑ دینے کا فیصلہ تو عدالت کا کام ہے۔ اگر ہر جرم پہ اسی طرح کا ردِ عمل ظاہر کیا جائے تو پاکستانی معاشرے اور جنگلی معاشرے میں فرق ختم ہوجائے گا۔

ایسے واقعات پہ بھپری ہوئے یا مذہبی حوالے دے کر مشتعل کیے گئے عوام کے سامنے معقول لوگ چاہتے ہوئے بھی انھیں روکنے یا سمجھانے کی ہمت نہیں پاتے ۔ جبکہ انہیں پتہ ہوتا کہ سراسر غلط ہو رہا ہے۔ اور یہ کسی معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے۔

اخباری اطلاعات کے مطابق اس انسانیت سوز واقعے پہ جب برہنہ عورتوں نے اپنا جسم ڈھانپنے کے لئیے محلے کے مکانات کا دروازے کھٹکھائے تو کوئی دروازہ نہ کھلا تو ایسے میں ایک ایسا کردار جو آبادی کا سب سے  غریب آدمی ہے، اس نے ایک برہنہ عورت کو اپنی جھوپڑی میں پناہ دی اور اسے اپنا تن ڈھاپنے کے لئیے کپڑا مہیا کیا۔جبکہ اسکول ماسٹر سے لیکر باقی دوسرے لوگ جو ایسے واقعے کو غلط تو سمجھتے تھے مگر انہوں نے اسے روکنے کی جراءت نہ کی ۔ یہ بھی اپنی جگہ پہ ایک المیہ ہے۔

By: سعد
بہت افسوس ناک واقعہ ہے۔ حیرتناک نہیں کیونکہ اس سے بھی زیادہ غلط کام یہاں ہوتے ہیں۔ میرے جذبات بھی وہی ہیں جو آپ کے ہیں،

By: عبداللہ
آج کے جنگ کی ایک خبر!

http://ejang.jang.com.pk/9-30-2009/pic.asp?picname=1038.gif

By: عبداللہ
اسی لیئے تو میں کہتا ہوں جیسی روح ویسے فرشتے

اب آپکے سوالوں کے جواب اگر اس ملک کو اپنی بنیادوں پر قائم رہنا ہے تو صرف ان خواتین ہی کو نہیں ان جیسی تمام خواتین اور مظلومین کو انصاف ملنا چاہیئے کیونکہ اب ہمارے پاس زیادہ وقت بچا نہیں ہے اور آئندہ کے لیئے کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا ناقابل معافی جرم ہونا چاہیئے اگر افتخار چوہدری اپنے آفس کے اے سی کی ٹھنڈک سے پورے جم نہ گئے ہوں تو

دوسرے سوال کا بھی یہی جواب ہے، رہا تیسرا سوال تو عافیہ صدیقی تو محض ایک مہرہ تھی جسے ضرورت کے تھت آگے بڑھایا گیا تھا ورنہ کونسی تحریک اور کیسی تحریک

میں اس معاشرے کا حصہ ہونے پر شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ میں اس معاشرے کو اپنے زور بازو سے بدلنے کا حوصلہ رکھتا ہوں اور اپنے رب سے بلکل بھی ناامید نہیں ہوں،

By: ابوشامل
بزدلوں کا زور ہمیشہ کمزوروں پر ہی چلتا ہے اور اس طرح کے واقعات اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارے لوگ جاہل ہونے کے ساتھ ساتھ بزدل بھی ہیں۔

اگر ان خواتین کو انصاف ملا بھی تو ان کو انصاف دلانے کے چکر میں نجانے کتنی این جی اوز اپنی جیبیں گرم کریں گی۔

خرم بھائی کی یہ بات صورتحال کی عکاس ہے:

“ہمارے معاشرے کو جسم فروش عورتوں‌ سے نفرت نہیں ہے، ان عورتوں‌سے نفرت ہے جو جسم فروشی کرتی ہیں۔”